ہاتھ پیر درد ،جوڑوں میں در کے لئے اخروٹ بھگو کر کھائیں

آج کے دور میں ہر انسان بیماریوں کی وجہ سے پریشان ہے اور ایک ہی انسان کو ایک وقت میں نہ جانے کتنی بیماریاں ہیں وجہ ہے کہ ہم لوگوں کا لائف اسٹائل ٹھیک نہیں ہے اسی لئے ہم لوگ بیمار ہی رہتے ہیں اور ہم لوگ علاج تب کرتے ہیں جب بیماری ہوجاتی ہے علاج تب کرو جب بیماری نہیں ہے تا کہ بیماری سے بچے رہیں ہم ویٹ کرتے ہیں بیماری ہونے کا ہمیں انتظار نہیں کرنی ہے ہمیں بیماری کو پہلے ہی ٹھیک کرنا ہے ہمیں بیماری کو ہونے سے پہلے ہی روکنا ہے باڈی کی امیونٹی کو بڑھانا ہے باڈی کی ایمیونٹی کو بڑھائیے اور اس کے لئے آپ الائچی کھائیں لونگ کھائیں صبح خالی پیٹ لہسن کھائیں تھوڑا شہد کھائیں ایسی چیزیں کھائیں جو آپ کی باڈی کی ایمیونٹی کو بڑھائیں

لیکن ہم لوگ کیا کررہے ہیں برگر کھارہے ہیں پیزا کھا رہے ہیں کولڈ ڈرنکس پی رہے ہیں ٹھنڈا پانی پی رہے ہیں اور بھی نہ جانے کتنی چیزیں ہیں جو بالکل بھی نہیں کھانی چاہئیں ان کو کھارہے ہیں آپ میرے کہنے پر ایک کام کیجئے اپنی پیٹرول گاڑی میں کبھی ڈیزل ڈلوا کر دیکھیں اگر آپ کی گاڑی تھوڑا بھی آگے چل جائے لیکن یہ قدرت کی دی ہوئی باڈی ہے جس میں جو نہیں ڈالنا چاہئے وہ ڈال رہے ہیں ۔ہم آج آپکو ڈرائی فروٹ اخروٹ کے بارے میں بتائیں گے کہ کس طرح کھائیں کیسے کھائیں جسے سے آپکو فائدہ حاصل ہو۔ہم پوری زندگی پیسا کمانے میں لگے رہتے ہیں اور یہ بیماریاں ایک ہی جھٹکے میں سارا پیسا ختم کردیتی ہیں ۔اخروٹ کو کھانے کے دو طریقے بتائیں گے ان میں جو اچھا لگے وہ آپ استعمال کریں گے ۔اخروٹ کو کھانے کیلئے آپ کو دو سے چار اخروٹ ایک گلاس پانی رات کو بھگو کر رکھنے ہیں اور صبح خالی پیٹ اس اخروٹ اور پانی کا دونوں کا استعمال کرنا ہے ۔

یعنی کہ آپ بھیگے ہوئے اخروٹ خالی پیٹ استعمال کرتے ہیں یہ آپ کے جسم میں جادو کا کام کرتا ہے ۔ دوسرا طریقہ ہے رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس دودھ میں دو سے چار اخروٹ ڈال کر دودھ کو دس منٹ اچھے سے اُبالنا اس کے بعد دودھ میں شہد مکس کرکے اس کا استعمال کرنا اس طرح سے آپ اخروٹ کا استعمال دن میں یا رات میں کرتے ہیں تو آپ کو ان گنت فائدے ملتے ہیں ۔کچھ ایسے فائدے بتاتے ہیں جن کے بارے میں آپ حیران ہوجائیں گے ۔ بالوں کے جھڑنے سے سبھی لوگ پریشان ہیں کئی لوگ کیا کیا چیزیں استعمال کررہے ہیں۔پہلے آپ نے یہ دیکھنا ہوگا کہ آپ کے بال پیدا کس طرح سے ہوتے ہیں بالوں کی اسی طرح جڑیں ہوتی ہیں جس طرح پودوں کی جڑیں ہوتی ہیں۔ آپ بھی سوچیں گھر کے پودے کو جتنا مرضی سپرے کرلیں اگر آپ نے اس کے جڑ میں کھاد نہیں ڈالی پودا گرو نہیں کرتا ٹھیک اسی طرح سے جتنا مرضی شیمپو یا سیرم لگا لیں اگر آپ جڑوں کو مضبوطی نہیں دے رہے تو آپ کے بال جھڑنے سے نہیں رکیں گے

آپ کو اخروٹ کا استعمال کرنا ہیں اس کا استعمال کرنے سے آپ کے بالوں کو وہ نیوٹریشن ملے گا جو ان کو چاہیے ۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے دماغ کو تیز کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے اخروٹ بہت اچھا ہے ۔اخروٹ دیکھنے میں دماغ جیسا ہی ہے اسی لیے یہ اس کیلئے بہت مفید ہے ۔ آجکل آپ لوگ جانتے ہیں دل کی بیماریاں کتنی بڑھ گئی ہیں ہر دوسرے تیسرے دن مرنے کی خبر سنتے ہیں وہ بھی صرف ہارٹ اٹیک کیوجہ سے آج سے بیس پچیس سال پہلے اس کا خطر ہ بہت کم تھا پچھلے کچھ سالوں میں یہ خطرہ بہت بڑھ گیا ہے وجہ یہ ہے کہ ہمارا کھانا پینا ہم لوگ نہیں مانتے ہم اپنی مرضی کا کھانا چاہتا ہے ۔ہمارے جسم کو ہمار ی مرضی کا کھانا نہیں ضرور ت کا کھانا چاہیے ۔آخروٹ انٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہے یہ ہمارے کولیسٹرول کے لیول کو کم کرتے ہیں اور ہارٹ اٹیک سے بچا کررکھتے ہیں۔اس کے علاوہ اخروٹ میں آئرن بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked