ہر قسم کے بند راستے کھلوانے کا وظیفہ

اس وظیفہ کی برکت سے انشاء اللہ العزیز ہر قسم کا بند راستہ کسی بھی قسم کی پریشانی بندش یا کسی بھی قسم کی اگر نذر کی وجہ سے آپ کا کوئی کام رکا ہوا ہے تو انشاء اللہ العزیز اس وظیفہ کی برکت سے اور رحمت سے آپ کو ہر قسم کے مسئلے سے آسانی اور سہولت پیدا ہوگی اس کے ساتھ ہی ساتھ اس وظیفہ کی برکت سے اگر آپ کی زندگی میں کسی قسم کا کوئی معاملہ جو غیر حل شدہ ہے اور پیش ہے وہ انشاء اللہ العزیز بہتر ہوجائے گا اور انشاء اللہ العزیز ہر چیز اپنے ٹریک پر واپس آجائے گی اور آپ کو کسی قسم کا کوئی مسئلہ جو درپیش ہوگا وہ ختم ہوجائے گا ۔

اس وظیفہ کر کرنے سے پہلے تین شرائط ایسی ہیں جن کو آپ کو پورا کرنا ہوگا یہ شرائط بڑی آسان سی ہیں بڑ سادہ سی ہیں ان کو پورا کرنا آپ کے لئے زیادہ مشکل نہیں ہوگا کیونکہ یہ شرائط آپ نے بڑی آسانی کے ساتھ پوری کر لینی ہیں اس شرط میں پہلی جو شرط ہے وہ یہ ہے کہ یہ وظیفہ آپ نے جس بھی جگہ پر کرنا ہے وہ جگہ پاک صاف اور ہر طرح کی پلیدی یا ہر قسم کی گندی سے یا کسی بھی قسم کی ناپاکی سے اس جگہ کوصاف کرلینا ہے ۔ اور پھر اس کے بعد دوسری شرط یہ ہے کہ اس کمرے میں اس جگہ پر اس ہال میں یا جس بھی جگہ پر آپ یہ وظیفہ یا یہ عمل کرنے والے ہیں اس جگہ پر مختلف کونوں میں اگربتیاں لگا کر ایک تو دھواں کرلیناہے اور ساتھ ہی ساتھ اگر بتیوں کی مہک سے اس کمرے کو روشن کرلینا ہے تا کہ اس کمرے کے اندر مکمل ایک صوفی کا ماحول تیار ہوجائے

تا کہ آپ کو وظیفہ کرنے میں آسانی ہو اور ایک حس آپ کے اندر پیداہورہی ہو کہ یہ وظیفہ جو کرنے والا ہوں یہ بہت ہی مجرب و خاص ہے تیسری شرط یہ ہے کہ جب آپ یہ عمل کرلیں یہ وظیفہ مکمل کرلیں تو اس کے بعد کم از کم پانچ منٹ تک آپ نے اپنی آنکھیں نہیں کھولنی اور جو بھی آپ کی مجبوری ہے تنگی ہے پریشانی ہے بند راستہ ہے بندش ہے جس کو آپ کھولنا چاہ رہے ہیں جس کو آپ ختم کرنا چاہ رہے ہیں اس کا آپ نے اپنے ذہن میں تصور موجود رکھنا ہے اور آپ نے اپنی آنکھیں نہیں کھولنی کم از کم پانچ منٹ تک اس کے بعد وظیفہ کی جانب آتے ہیں وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے سب سے پہلے جو شرائط آپ کو بتائی گئی ہیں ان کو آپ نے پورا کرنا ہے اور پورا کرنے کے بعد بعد نماز عشاء قبلہ رخ ہوکر سورہ الحدید کی آیت مبارکہ 18 کو تین سو مرتبہ پرھنا ہے ۔یہ آیت مبارکہ جب پڑھنی ہے تو اس کے ساتھ نماز والادرود پاک لازمی پڑھنا ہے اس کو شروع میں پڑھنا ہے ۔آپ نے اس درود پاک کو تلاوت کرلینا ہے اور یہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے ۔ اور آخر میں بھی اسی طرح گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اس عمل کو دو سے تین دفعہ کریں انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort