ہر مشکل آسان کرنے کا وظیفہ

جب انسان کو اللہ پاک کوئی نعمت دے دیتا ہے تو وہ مغرور بنا پھرتا ہے اور اللہ کا شکر ادا نہیں کرتا لیکن جب انسان کو دکھ ملتا ہے تو وہ مایوس ہو جاتا ہے ۔ کبھی بھی اللہ پاک کی نعمت سے مایوس نا ہوں ہمیشہ اللہ کی رحمت سے پرامید رہیں۔کیونکہ اللہ پاک کی ذات ہی ہر مشکل سے نجات دے سکتی ہے۔۔

اگر اس نام کو سو بار بھی ایک دن میں پڑھ لیں انشاءاللہ اللہ پاک آپ کو ہرپریشانی سے نجات دیں گے ۔کسی کواپنے غم یا دکھ بھری داستان نا بتائیں بلکہ اللہ پاک کو بتائیں کیونکہ صرف وہی آپ کو اس پریشانی سے نکالے گا صرف وہی آپ کی مدد کرے گا ۔یہ ودر کرنے سے آپ کے دل کو سکون ملے گاجو مشکل یا پریشانی آ گئی ہے اللہ ہم کو اس میں سے نکال دے ۔

تو مصیبت آنے کا انتظار نا کریں بلکہ چلتے پھرتے یہ چھوٹا سا عمل کر لیں انشاءاللہ ساری پریشانیاں حل ہوں گی ۔ جب کبھی آپ فارغ ہیں یا کوئی بھی کام کر رہے ہیں تو اللہ پاک کے پیارے نام یا سلام کا ورد کرتے رہیں اور جتنا ہو سکے اس نام کو پڑھیںاس دنیا میں جو بھی آئے گا

اس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگر کوئی چاہتا ہے کہ مشکل وقت میں اللہ دل کو سنبھال لے تھام لے حوصلہ ملےظلم کا دکھ ہے کسی کو بیٹے کی نافرمانی کا دکھ ہے تو کسی کو مال کی کمی کا۔ کسی کو رزق کی کمی کا مسئلہ ہے ۔یہ دنیا عیش و عشرت کی جگہ نہیں ہےآج کل کے اس دور میں ہر انسان کو کسی نا کسی مشکل یا تکلیف کا سامنا ہے ہر انسان کو کسی نا کسی چیز کا دکھ ہے کسی کو بیٹی کے سسرال میں اس پر ہونے والے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort