یہ تین کا م کر لو زندگی میں دل کے وال کبھی بند نہیں ہو ں گے

دل کے وال بند ہونے کی سب سے بڑی وجہ  پریشانی ہے۔  دل کے وال بند ہونے کی سب سے بڑی وجہ پریشانی ہے۔ اس کو سمجھو۔ پریشانی کیا ہے۔  ایک بات آپ کو بتا دوں اپنی زندگی  میں کبھی بھی دل کا دورہ نہیں ہوگا تین کام کر لو۔ ایک غم ایک فکر اور ایک سوچ  یہ تینوں چیزیں چھوڑ دو۔ دیکھنا آپ کو کبھی زندگی میں دل کا دورہ پڑ ہی نہیں سکتا جیسا کہ میں نے کہا کہ دل کا دورہ ہمیشہ غم یا پریشانی کی وجہ سے آتا ہے تو آج کل ہمارے معاشرے میں ہر جگہ غم یا پریشانی کا عالم ہے ہر کوئی کسی نہ کسی غم یا پریشانی میں  پھنس چکا ہے۔

کسی کو کوئی پریشانی ہے کسی کو کوئی پریشانی ہے انسان کرے تو کیا کر ے ایسا کیا کر ے کہ اس کی پریشانیاں دور ہو جائیں اور وہ  ایک پر سکون زندگی بسر کرے۔  آج کل ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ پریشانیاں پھیل چکی ہیں  بہت ہی زیادہ غم پھیل چکے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بہت ہی زیادہ دکھ پھیل چکے ہیں تو آپ اب خود ہی اندازہ لگا لو کہ ہارٹ اٹیکس کی تعدادبھی کتنی ایک بڑھ چکی ہے۔  ہر آئے شخص کو ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے کیوں ہو رہا ہے کیاآپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی ہے کہ آخر  کیوں ہارٹ اٹیک ہو رہے ہیں لوگوں کو کیو نکہ انہو  ں نے سوچنا بہت زیادہ شرو ع کر  دیا ہے اب میرے سامنے بہت سی ایسی باتیں آتی ہیں۔

کہ ہمارے تو  دکھ ہی اتنے ہیں ہمیں تو طرح طرح مسائل در پیش ہیں تو ہمیں سوچ تو آنی ہی آنی ہے جب سوچ ہی نہیں آ ئے گی تو ہم ان تمام قسم کی  پریشانیوں کو دور کیسے کر یں گے۔  اب میں یہاں ایک بات بتانا چاہتا ہوں آپ لوگوں کہ  زندگی میں اگر آپ فکر مند ہو نا چھوڑ دیں تو بہت سے مسئلے مسائل حل ہو سکتے ہیں جیسا کہ ہارٹ اٹیک یا یوں بیماریاں کہہ لیں کہ بہت سی بیماریاں ختم ہو سکتی ہیں۔ ہم نے سو چنا بہت ہی زیادہ شروع کر دیا ہے۔ ہمیں  ہمارے ماضی کی بھی فکر ہے اور ہمارے مستقبل کی بھی فکر ہے  اور دونوں  کا ہی ہمیں پتہ نہیں ہے۔ نہ ہی ہمیں ہمارے ماضی کا پتہ ہے اور نہ ہی ہمیں ہمارے  مستقبل کا پتہ ہے۔  جو گزر چکا ہے اس کو ہم واپس تو نہیں لا سکتے نا تو ہم اس کے بارے میں سوچتے کیوں ہیں؟ اور جو آنے والا ہے اس کا ہمیں پتہ نہیں ہے تو ہم اس کے بارے میں بھی کیوں سوچتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *