یہ سفید بیج کھائیں بڑھاپے میں بھی جوانی پائیں

ہڈیاں کڑکڑانا ، جوڑوں میں تیز تر آوازآنا، لگاتار تین دن اسے لیجیے۔ ایسی پھرتی آئے گی کہ آپ خود حیران ہوں گے۔ پیٹھ میں درد، کندھوں میں درد جیسی اور بھی کئی طرح کی مسائل ہوجاتی ہیں۔ یہ سیدھاسیدھا اس بات کیطرف اشارہ ہے کہ آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی ہے بوڑھے تو ایک طرف، آجکل بچے اور جوان بھی اس بیماری سے پریشان ہیں۔ زیادہ وقت تک ایک ہی جگہ پر بیٹھنا ، اٹھتے بیٹھتے ، چلتے وقت گھٹنوں میں یا جوڑؤں میں درد ہونا اور لمبے وقت تک دھوپ میں نہ نکلنے کی وجہ سے ناصرف ہماری ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں۔

بلکہ ساتھ ہی ساتھ کیلشیم کی کمی ہونے کی وجہ سے بالوں کا جھرنا اور آنکھوں اور سکن پر مسائل ہونے کے ساتھ ،جسم کو اور بھی کئی طرح کی خطرنا ک بیماریاں لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔اس لیے آپ کبھی بھی کیلشیم کی کمی کو نظرانداز نہ کریں۔ اس لیے ہم آج ایک ایسا نسخہ جانیں گے ۔ جس کو صرف تین دن لینے سے آپ کے جسم میں ہڈیوں سے جڑی مسائل ختم ہوں گی۔

اور ایک نئی پھرتی دیکھنے کو ملے گی۔ آپ کو دو چیزوں کے بارے میں بتائیں گے ۔ ایک آپ صبح کےوقت استعمال کریں گے اور ایک شام کے وقت ۔ تاکہ ان سے ملنے والا کیلشیم اور منرلنز ہمارے جسم کو پوری طرح سے لگے اور اچھے ڈائجسٹ ہو۔ نسخہ تیار کرنے کےلیے جو پہلی چیز چاہیے ہوگی وہ ہے خشخاش۔ یہ دو قسم کی ہوتی ہے۔ سفید اور بلیک۔ زیادہ تر سفید خشخا ش کا استعمال کیا جا تا ہے۔ ایک ضروری بات آپ کوبتادیں۔ جسم میں کیلشیم کی کمی ہونے کی دو وجوہات ہیں۔ یا تو ہم کھانے میں کیلشیم لیتے ہی نہیں یا پھر اگر ہم کیلشیم لیتے ہیں۔

جسم کو لگتا ہی نہیں۔ خشخاش ان دونوں میں فائدہ مند ہے۔ کیونکہ خشخاش میں کیلشیم بھی بھرپور مقدار میں پایاجاتا ہےاور ساتھ ساتھ آسانی سے ہضم ہوتا ہے۔اورہمارے جسم کو لگتاہے۔ اس کی خاص بات بتادیں ۔ اس کو استعمال کرنے سے آپ کو نیند اچھی آتی ہے۔ آپ ایک برتن میں ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں۔ اس میں ایک چمچ خشخاش کا ڈال دیں۔ اب آپ اس میں ڈالیں گے۔ دو باریک باریک کٹے ہوئے چوہارے یعنی سوکھے ہوئے کھجور ۔ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ چوہارے استعمال کرنے سے آپ کو گرمی نہیں ہوگی۔

کیونکہ اس میں ہم نے خشخاش کا استعمال کیا ہے۔ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے۔ جب خشخاش کو چوہارے کے ساتھ استعمال کریں گے ۔ تو ان کا بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔ اب دس منٹ کےلیے ڈھک کر رکھ دیں۔ دس منٹ کے بعد آپ اس پین کو چولہے پر رکھیں۔ چولہے کو جلاد یں۔ بالکل ہلکی آنچ پر پکانا ہے۔ صرف دو سے تین منٹ کے لیے پکانا ہے۔ اس کے بعد چولہا بند کردیں۔ مٹھاس کے لیے اگر آپ چاہیں تو آپ اس میں مصری بھی ڈال سکتے ہیں۔ اوراگر آپ کے پاس شہد ہے۔ تو آپ شہد کا بھی استعمال کریں گے ۔

شہد کا ایک چمچ ڈال دیں۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے ، جوڑؤں سے درد غائب کرنے اور جسم میں پھرتی بھرنےکےلیے آپ خشخاش سے بنے اس دودھ کو شام کے وقت استعمال کریں۔ شام کو پانچ سے چھ بجے کے درمیان آپ نے اس کو پینا ہے۔ جب بھی آپ اس کو پیئں گے ۔ یہ ہلکا نیم گرم ہونا چاہیے۔

شام کے وقت آپ نے اس دودھ کااستعمال کرناہے۔ اور صبح کے وقت آپ نے کھانے ہیں بادام ۔ آپ چار سے پانچ بادام لے لیں۔ اسے پانی بھگو کررکھ دیں۔ پور ی رات کے لیے رکھ دیں۔ صبح نہار منہ ان کا چھلکا اتار کرکھالیں۔ یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ صبح کے وقت بادام کھانے اور شام کے وقت خشخا ش سے بنا دودھ استعمال کرنے سے تین دن میں آپ کی کیلشیم کی کمی دور ہوجائے گی۔ دھیرے دھیرے کیلشیم بڑھنے لگے گا۔ کسی بھی کام کو چستی اور پھرتی سے کرپائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked