یہ پودا جسے صرف سونگھ کر ہی آپ کی یاداشت انتہائی تیز ہوجائے گی

قدرت نے کوئی بھی چیز بغیر مقصد کے نہیں بنائی۔ اس جہاں میں پائی جانے والی جڑی بوٹیاں ہمارے لیے کسی نعمت سے کم  نہیں ہیں۔ کئی جڑی بوٹیاں ا یسی ہیں۔ جن کو کھانے یا سونگھنے سے ہمارے جسم پر مثبت یا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ حال ہی میں ماہرین طب نے ایک ایسے پودے کے بارے میں بتایا ہے جس کانام روز میری ہے۔ اور اسے مختلف ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس پودے کو صرف سونگھنے سے  ہی یاداشت مضبوط اور دگنی ہوجاتی ہے۔ اس پودے کو یاداشت والے پودے کے نام سے  بھی جانا جاتا ہے ۔ آج آپ کو روز میری آئل سے آگا ہ کریں گے۔ اور اس کےساتھ یہ بھی بتائیں گے کہ یہ پودا کیسے حیرن کن طور پر آپ کی  یاداشت کو تیز کرسکتا ہے؟

رنگ گوراکرنا: روزمیری آئل میں بے شمار غذائی اجزاء اور وٹامنز پائے جاتے ہیں۔ یہ چہر ے کے اندر گردوغبار کو صاف کرتا ہے جبکہ رنگ گوراکرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ روز میری کا تیل اینٹی آکسیڈ ینٹس سےبھر پور ہے۔ جو جلد میں موجود جراثیم اور جراثیمی ز ہ ر کرختم کرکے جلد کونکھارتا ہے۔ بال گھنے کرتا ہے ۔ اگرآپ روز میری آئل کا استعمال کریں گے۔ توآپ کے بال گھنے ہونے لگیں گے۔ ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روز میری اینٹی آکسیڈ ینٹس کی طرح کام کرتے ہوئے آپ کو جوان  بھی رکھتا ہے۔ اس میں موجود فلائیوا نائیڈز خ ون کی گردش کو تیز کرتے ہوئے مردہ جلد میں جان ڈال دیتے ہیں۔ اور نئے بال اگنےلگتے ہیں۔ اور نئے بال اگنے لگتے ہیں۔ طبی ماہرین تجویز کرتےہیں۔

بالوں کی افزائش کےلیے پچاس ملی لیٹر روغن بادام یعنی بادام کا تیل ، آٹھ قطرے روز میری آئل اور چھ قطرے لیونڈر آئل اور تین قطرے کلیری سچ  کے لے کر مکس کریں۔ کلیری سچ ایک خوشبودار جڑی بوٹی ہے۔ اس کے تیل آپ کو پنسار سے مل جائےگا۔ تمام اجزاء مکس کرنے کے بعد سر میں لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے کنگھی پھیر لیں۔ اور اسکے بعد نہا لیں۔ اس نخے سے آپ کے بال  گھنے اور خوشبودار ہوجائیں گے۔ جھریاں ختم کرتا ہے ۔ انسان کے چہرے پر موجود جھریاں اسے اپنی عمر سے بہت بڑا بنا دیتی ہیں۔ ہر کوئی ان سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ ماہرین نے چہرے پر جھریاں ختم کرنے کا ایک بہترین  اور آسان نسخہ روز میری کا بتایا ہے۔

روز میری اور ناریل کےتیل کو مکس کرنے کےبعد چہرے پر لگانےسے تمام جھریاں ختم ہوجائیں گی۔ طبی  ماہرین کی ا ایک تحقیق  میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ روز میری آئل کی وجہ سے جلد کی سوزش کم ہوتی ہے۔ اور جلد میں موجود بیکٹیریاختم ہوجاتے ہیں۔  جس سے چہرہ تروتازہ اور جوان نظر  آنے لگتا ہے۔ ڈپریشن سے نجات دلاتا ہے۔ روز میری آئل ذہنی سرگرمی کوفروغ دیتا ہے۔ اور ڈپریشن ، ذہنی تھکاوٹ اور ذہنی کشیدگی کو دور کرنے کے لیے مفید ہے۔ کولیسٹرول میں کمی، ہارمونز کی کشیدگی کوکم کرتا ہے۔ یہ سردرد کو ختم کرنے کےلیے بہت مفید ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.