یہ ڈرنک صرف ایک بار پینا ہے کولیسٹرول اور شوگر جیسی بیماریوں کا گھریلو علاج

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ادرک والی چائے اور اس کا مشروب جن کہ استعمال سے ہماری صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں ان کے استعمال سے کن بیماریوں سے بچ سکتے ہیں ادرک ایسی گھریلو دوا ہے جو صدیوں سے ہی کسی نہ کسی بیماری کے علاج کیلئے اور متعدد بیماریوں سے بچاؤ کیلئے استعمال کی جارہی ہے اور دیسی طریقہ علاج میں تو ادرک کا بہت سے نسخہ جات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

ادرک اینٹی فنگل اینٹی انفلامینٹری اور اینٹی وائرل خصوصیات کی حامل ہونے کیوجہ سے ہمارے جسم میں پیدا ہونیوالی سستی اور تھکن کو دور کرتی ہے دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے ۔ کولیسٹرول لیول کو نارمل رکھتی ہے ۔ سردیوں میں ادرک کی چائے پینے سے ٹھنڈ سے بچا جاسکتا ہے اور اگر ٹھنڈ لگ گئی ہو تو اس کا تدارک بھی ممکن ہے ۔ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض ادرک کی چائے کا استعمال ضرور کریں۔ شوگر نارمل رہے گی اور کولیسٹرول ختم ہونے کیوجہ سے بلڈ پریشر بھی نارمل رہے گا ۔ اس میں وٹامن اے بی سی کیساتھ میگنیشم اور فاسفورس کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے ۔

آپ لوگ صرف ادرک کا استعمال کرکے بہت ساری بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ آج ادرک کے ڈرنک سے ہونیوالے فوائد سے آگاہ کریں گے ۔ اس سے بنے ڈرنک نہ صرف معدے کو درست رکھتے ہیں۔ بلکہ معدے میں بننے والی گیس ختم ہوتی ہے ۔ معدے کی تیزابیت ختم ہوتی ہے ۔ معدے کا درد کھٹی ڈکاریں ان تمام مسائل سے چھٹکارہ ملتا ہے اس کو بنانے کیلئے ادرک شہد اور لیمن کی ضرورت ہوگی ایک گلاس پانی میں دو سے تین انچ ادرک کا ٹکڑا ڈال کر اچھی طرح سے بوائل کرلیں جب پانی آدھا رہ جائے تو اس کو ٹھنڈ ا کرلیں یا نیم گرم ہی رہنے دیں اس میں ایک لیموں کا جوس اور ایک چمچ شہد ملا کرایک گھونٹ کر کے پیا جاسکتا ہے ۔

اس کو د ن میں کھانے کے بعد ایک سے دو مرتبہ ضرور استعمال کریں۔ ہمارے خ و ن میں چربیلے مادے نہیں ہونگے تو اس سے خ و ن کا دوران ٹھیک رہتا ہے جتنا دوران خ و ن بہتر ہوگا ۔ اتنی ہی آکسیجن خ و ن میں شامل ہوگی اور خ و ن میں موجود نیوٹرنٹس اچھے سے ہمارے اندرونی اعضاء دل جگر گردے اور دماغ تک پہنچنے میں کامیاب ہوپاتے ہیں ۔ نیوٹرنٹس کی پوری مقدار ملنے سے ہمارے اعضاء اچھے سے کام کرتے ہیں دوران خ و ن ٹھیک طرح سے ہمارے جسم میں کارکردگی نہ دکھائے تو یہ سارے اجزاء پوری طرح سے متاثر ہوتے ہیں اس میں پائے جانیوالے امیونی ایسڈ ہمارے دوران خ و ن کو بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جس کیوجہ سے دل کے عارضے سے بچے رہتے ہیں اس میں اینٹی آکسیڈنٹ کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے جس کیوجہ سے قوت مدافعت بہت تیزی سے بڑھتی ہے ہمارا جسم بہت سی بیماریوں کا مقابلہ کرسکتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.