یہ 1 ایسی چیز جو آپ کی زندگی بدل دے گی

آج آپ کو بہت آسان سا نسخہ بتانے جارہے ہیں ۔ یہ بہت ہی زبردست نسخہ ہے۔ آ پ نے صرف چھ دانے استعمال کرنے ہیں۔

اس کے استعمال سے خ ون کی کمی بھی ختم ہوگی۔ پچکے گال بھی ختم ہوں گے۔ جگر میں درد بھی ٹھیک ہوگا۔

ایسے افراد جو کہتے ہیں کہ انہیں بھو ک نہیں لگتی ۔ پچکے گال ہیں۔ ریڈ بلڈسیلز کی کمی ہے۔ جگر ، معدے ٹھیک کام نہیں کرتا۔ اعصابی کمزوری ہے۔ کھانسی وغیرہ شروع ہوجاتی ہے۔ ایسے حضرات یہ نسخہ استعمال کر لیں۔ یہ بہت آسان سا نسخہ ہے ۔ اس کے استعمال کرنے کا طریقہ بھی آپ کو بتا دیں گے ۔ آپ نے کرنا کچھ یوں ہے کہ آپ نے منقی ٰ استعمال کرنی ہے۔ منقی ٰ انگور کی خاص قسم ہے۔

جس کو خشک کرلیا جاتا ہے وہ منقیٰ ہوتا ہےاور انگو ر کی خاص قسم ہے جس کو خشک کرکے رکھ لیا جاتاہے ۔ جو کشمش کہلاتی ہے۔ یہ انگور کے اقسام سے ہی تیار کیا جاتاہے۔ منقیٰ آپ نے استعمال کرناہے۔ آپ نے اس کے چھ دانے لینے ہیں۔ اس کااچھی طریقے سے صاف ستھر ا کرلیں۔ صاف ستھر ا کرنے کے بعد ایک گلاس دود ھ میں بھگودیں۔ یا ایک گلاس پانی میں بھگو دیں ۔

رات بھر کے لیے چھوڑدیں۔ ان کے بیج نکال لیں۔ دوسرے دن صبح خالی معدے آپ نے منقیٰ نکال کر چبا چبا کرکھالیناہے۔ جو دودھ ہوگا یا پانی ہوگا وہ نیم گرم کرکے پی لینا ہے(اگر سردی ہے تو)۔ اگر گرمیاں ہیں تو اس کوویسے ہی پی لیناہے یہ عمل آپ نے کھاناکھانےسے ایک گھنٹہ پہلے کرلینا ہے۔ اسی طرح چھ منقیٰ صبح کو دودھ یا پانی میں بھگودیں۔ اور رات کو کھالیں ۔ کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا کھانا کھانے کے دوگھنٹے بعد کھالیں۔ اسی طریقہ سے آپ نے یہ منقیٰ استعمال کرنا ہے۔ اس کے استعمال سے جسمانی کمزوری وہ ختم ہوتی ہے۔

جسم کے پٹھوں کو طاقت ملتی ہے۔ اس میں کیلشیم وغیرہ وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ اور اس کے استعمال سے جو کہتے ہیں۔ کہ انہیں پٹھوں کی کمزوری رہتی ہے جسم کھچا سا رہتا ہے۔ اعصابی کمزوری ہے دماغی کمزوری ہے۔ وو یہ منقیٰ لازمی استعمال کریں۔ انشاءاللہ! اس سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ اگر جگر معدے میں تیزابیت یا گندے مادے پیدا ہوتےہیں ۔

وہ بھی ختم ہوجائیں گے ۔ بھوک بھی لگے گی۔ خ ون کی کمی بھی ختم ہوگی ۔ پچکے گال بھی ختم ہو ں گے ۔ چہرے کی جو رنگت مرجھائی سی ہے۔ وہ بھی ٹھیک ہوجائےگی۔ منقیٰ کا استعمال کریں۔ اس سے فائد ہ اٹھائیں۔ پانچ وقت کی نما ز پڑھا کریں۔ ت وبہ واستغفا ر کیا کریں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کے لیے زندگی میں بھی آسانیاں پیدا کریں گے اور آخر ت میں بھی ۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bahçeşehir escort beylikdüzü escort